@fasi.184: انسان نے جب بھی اپنے پسندیدہ شخص کیلئے، اپنے اصولوں میں گنجائش پیدا کی، تاریخ گواہ ہے، وہی گنجائش بعد میں، پچھتاوے کا باعث بنی ہے، تو کوشش کریں، اصولوں پر سمجھوتا نا کریں ـ 🌸✨ #foryou #foryoupage #urdupoetry #viewsproblem #unfreezemyacount