@tehminaafzal56: 📚 80 اور 90 کی دہائی کی سنہری یادیں ❤️ یہ سبق اردو کی کتاب میں کس کس نے پڑھا تھا؟ 🕊️ بچپن کی یادیں تازہ کریں اور کمنٹ میں ضرور بتائیں! ❤️#foryou #fyp #viral
g mina ya lasan para Hua ha[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-25 16:54:50
0
Rajpoot :
both hi pyra time tha haseen lamhoon ki yady Kash dobra yh time wps a pata🥺🥺🥺🥺
2026-10-25 16:55:26
0
Green chilli6728 :
1992or93 ki baat he
2026-10-24 19:52:17
190
Rafaqat Ali🇵🇰❤️🇦🇪 :
Yah Hamara gujara Hua time tha
2026-10-25 09:13:14
57
ARIF KHOSA :
مل جل کر کام بنائیں میں نے یہ 1998 میں پڑھا تھا ۔ ایک شکاری نے کبوتر کو پکڑنے کے لیے جال بچھایا تھا وہ سب کبوتر پھنس گئے پھر سب جال سمیت اڑ گئے بوڑھے کبوتر کے مشورے پر ۔ شکاری دیکھتا رہ گیا
2026-10-25 06:46:53
121
شاہجہان مہر کرتار پور یہ :
میرے سارے ہم عمر ساتھیو السلام علیکم شاہجہان مہر کرتار پور یہ
2026-10-25 04:40:40
181
Qaiser abbas :
g bro 🥰🥰bht acha waqt tha tb🥰🥰
2026-10-25 12:31:00
1
Khalil Rajpoot💪 :
great memories of my childhood
2026-10-25 13:40:52
0
Raja Adeel :
اتفاق میں برکت ے 4 کلاس کا سبق تھا
2026-10-24 19:55:33
132
DrSajjadHussain :
جی الحمدللہ اس چاچے کو میں اچھی طرح جانتا ہوں اور یہ کتاب میں نے بچپن میں پڑھی بھی ہے اور الحمدللہ 43 سال زندگی کے دیکھ چکا ہوں اور الحمدللہ اج کل کے ینگ لڑکوں سے بھی ینگ ہوں شکر الحمدللہ
2026-10-25 03:58:16
57
INNOCENT LARKI (JAM PUR ) :
really
mi childhood memories
2026-10-25 10:39:46
2
rabbi khan :
haha matlab abb buddy ho gaye hongay
2026-10-24 17:06:44
30
warisalimughalsul :
4کلاس سبق کا نام تھا مل جل کر کام بنائیں
2026-10-25 01:59:57
32
Safdar Bukhari :
2026-10-25 03:50:40
64
Abid Ali :
میرا بھائی یہ دور بہت اچھا تھا اور ایک دوسرے کا لوگ حیا بھی کرتے تھے اج کل دور اپ کا دوست اپ کے پاس بیٹھا ہوتا ہے لیکن اس کا خیال اور توجہ صرف موبائل میں ہوتی ہے اس وقت لوگ ہماری بات کو بھی دھیان سے سنتے تھے اب نہیں سنتے
2026-10-25 03:27:51
41
Hafiz abubakarwaseem :
کاش یہ وقت ایک بار پھر مل جاے یار بہت مس کرتے ھیں بڑے ھو کر بھی کیا کر لیا ھے وھی بچین ھی اچھا تھا جب سبق پڑھتے تھے بہت بہت اچھا لگتا تھا اگر بھول بھی جاتے تھے استاد بڑے پیار سمجھتے تھے کاش کاش ھاے اللہ پر اب کہاں وہ وقت کبھی بھی نہیں آے گا وہ وقت وہ دوست وہ پیار آج کل تو سب کے سب جھوٹے پیار طہبی ھیں جی 😢😢😢😢😢
2026-10-25 04:57:10
26
👮🏻♂️ Zain Dar 🏅 :
Yaaden ❤️
2026-10-25 15:35:20
2
Hasilmehmood :
afsos hai ap logon ki soch pe 35,40 wala handsome hota hai aur alhamdolillah mein 42 me hon aur apni football ki team ka captain hon
discourage ni krna chahiye
2026-10-25 07:38:46
11
Safdar Bukhari :
2026-10-25 03:50:36
10
Imran :
جی پڑھا ہے بچپن میں 1996
2026-10-24 17:12:57
20
Hafiz abubakarwaseem :
ھاے کیا وقت یاد کروا دیا ھے جی آپ نے یہ وہ وقت تھا کسی چیز فکر نہیں ھوتی تھی کہاں سونا ھے کہاں سے کھانا ھے جی اور وہ ماں باپ کا پیار وہ تو ھم کبھی بھی بھول نہیں سکتے جینتی ابھی فکر ھوتی ھے کام کی بچوں کی پڑھائ اور بچوں کی حفاظت کہیں ھمارے بچوں یہ نہ ھو جاے یا ان کو کوی پکڑ کر نہ لیں جاے جی پر اس وقت یہ فکر کبھی بھی نہیں ھوتی اگر کوی مسلہ ھوتا تھا سب گاوں اکٹھے ھو کر اس مسلہ کا حل نکل لیتے تھے جی کیادور تھا یہ بھی جی 😢😢😢😢😢