@fatimahaizahra786: وہ اتنی خود مختار ہے کہ اپنے مسئلے خود سلجھا لیتی ہے، اور اتنی خوددار کہ کسی کے آگے کمزور نہیں پڑتی۔ مگر جب بات اس کے بس سے باہر ہو جائے، جب راستے بند ہو جائیں اور سہارا کوئی نظر نہ آئے، تب وہ کسی در پر نہیں جاتی، سیدھی خدا کی طرف دوڑتی ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں وہ بہت مضبوط ہے، کیونکہ اس نے کبھی اپنا درد دکھایا ہی نہیں۔ وہ نہیں جانتے کہ جس دن اس کی ہمت جواب دے دیتی ہے، وہ جائے نماز پر بیٹھ کر وہ سب کہہ دیتی ہے جو برسوں سے دل میں دبا رکھا تھا۔ وہ جان گئی ہے کہ ہر کسی کو اپنا حال نہیں سنایا جاتا، مگر ایک ہستی ہے جو بغیر کہے بھی سب جانتی ہے۔ اور جو اللّٰہ کے در پر جھک جائے، اسے پھر کسی کے آگے جھکنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ اے اللّٰہ، میری جیسی ہر اس لڑکی کا سہارا بن جانا جو سب کے سامنے مسکراتی ہے اور آپ کے سامنے آ کر رو پڑتی ہے۔ 🤲🏻🥹 #fyp #foryou #foryoupage #viral #tiktok

اللّه کی پیاری♥️
اللّه کی پیاری♥️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 24 October 2026 12:35:42 GMT
5282
290
0
22

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @fatimahaizahra786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About