@harfedil55: مولانا جلال الدین رومی فرماتے ہیں لوگ ہمارے الفاظ تو سنتے ہیں، مگر احساسات نہیں سمجھتے؛ کبھی کبھی انسان محفل میں سب کے درمیان بیٹھا ہوتا ہے، مگر اُس کے دل کی تنہائی کوئی نہیں جان پاتا۔. . . . #harfedil55 #urdupoetry #fypシ #growmyaccount #viewsproblem