@sadig334: مجھے شراب پلا کر بے ایمان نہ کر ساقی مد ہوش ہی کرنا ہے تو فقط زکرِ یار کر عشق ِ حقیق کا نشہ جام و مہ کا محتاج نہیں ہوتا ؛ جس دل میں یادِ یار اتر جائے ، اُسے دنیا کے نشوں کی ضرورت نہیں رہتی ۔ عاشق کے نزدیک اصل سر مستی وہ ہے جہاں زبان خاموش ہو ، دل ذکر میں ڈوبا ہو اور روح اپنے محبوبِ حقیقی سے یاد منور ہو جائے جسے زکرِ یار کا نشہ مل جائے ، اسے زمانے کے ہر نشے سے بے نیازی ہو جاتی ہے ۔ #foryoupage #viralvideo #repostmyvideoplz