@hussaini_girl_724: بی بی فاطمہ علیہ اور اِمام علی علیہ کی شادی کے بعد زنانِ قریش انھیں طعنے دیتی تھیں کہ ان کی شادی ایک فقیر (غریب) سے کردی گئی ہے۔ جس پر انھوں نے رسالت مآب سے شکایت کی تو اس پر رسول اللہ بن عبد اللہ نے حضرت فاطمہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کا ہاتھ پکڑا اور تسلی دی کہ اے فاطمہ ایسا نہیں ہے بلکہ میں نے تیری شادی ایک ایسے شخص سے کی ہے جو اسلام میں سب سے اول، علم میں سب سے اکمل اور حلم میں سب سے افضل ہے۔ کیا تمھیں نہیں معلوم کہ علی میرا بھائی ہے دنیا اور آخرت میں؟۔ یہ سن کر حضرت فاطمہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا ہنسنے لگیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ میں اس پر راضی اور خوش ہوں۔[36]۔[42] . . . . . . .@ᴇꜱᴛʜᴇᴛɪᴄ ᴛᴜʀɪ ɢɪʀʟ👑 @³¹³🚩زینب e زہرا ²⁵⁶🇮🇷 @♡⃝𝑺𝒂𝒚𝒚𝒊𝒅𝒂𝒌𝒊𝑸𝒂𝒔𝒂𝒎 @ارم قربان ރ🕊 @آلَحًسِيَن. وٌطِنِ آلَآنِسِآنِ @🌹🌹 گل زهرا 🌹🌹 @Salam Arbaeen @🌸 شھید گمنام 🌸 #creatorsearchinsights #luckicomplexcon