@princessofnature1: یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے، بہت سے سال لگے ہیں انہیں سمجھنے میں، اور سال بھی وہ جو انسان کی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ ہوتے ہیں، جوانی کے سال…! 🥀💔 کچھ سبق وقت نے سکھائے، کچھ اپنوں نے، اور کچھ سبق ایسے تھے جن کی قیمت مسکراہٹوں، سکون اور خوابوں سے ادا کی۔ اب نہ پہلے جیسا یقین رہا، نہ پہلے جیسا دل، بس ایک خاموش سا انسان رہ گیا ہے، جس نے عمر سے پہلے بہت کچھ سیکھ لیا… اور جوانی سے پہلے ہی بہت کچھ کھو دیا۔
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے ملتے ہیں
بہت سے سال لگے ہیں انہیں سمجھنے میں
اور سال بھی وہ جو انسان کی زندگی کے بہت خوبصورت حصہ ہوتے ہیں جوانی کے
کچھ سبق وقت نے کچھ اپنوں نے سکھائے اور کچھ تو ایسے تھے جن کی قیمت مسکراہٹیں سکون اور خواب دے کر ادا کی
اب نہ پہلے جیسا یقین رہا نہ پہلے جیسا دل
بس ایک خاموش سا انسان رہ گیا ہے جس نے وقت سے پہلے بہت کچھ سیکھ لیا تھا اور وقت سے پہلے سب کچھ کھو دیا ہے
2026-10-25 03:48:13
0
n :
🥰🥰🥰
2026-10-24 13:35:15
2
𝑀 𝓇 𝒯 𝒶 𝒽 𝒾 𝓇 :
👍👍👍
2026-10-24 17:13:25
1
𝑀 𝓇 𝒯 𝒶 𝒽 𝒾 𝓇 :
💖💖💖
2026-10-24 17:13:28
1
khan :
🥰🥰🥰
2026-10-24 16:34:19
1
Gulab :
💛💛💛
2026-10-24 22:04:37
0
asad :
😭😭😭😭
2026-10-24 22:39:14
0
Z🥀🌷💦👀 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 17:55:49
0
𒆜𒆜ARSLAN𒆜𒆜❤️ :
❤️❤️❤️
2026-10-24 18:41:35
0
𝑀 𝓇 𝒯 𝒶 𝒽 𝒾 𝓇 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 17:13:27
1
Hanee :
🖤🖤🖤
2026-10-24 19:31:58
0
๛S Y C O๛ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-25 09:22:58
0
To see more videos from user @princessofnature1, please go to the Tikwm
homepage.