نواز شریف جیسا لیڈر دوبارہ نہیں ائے گا ہم ہیرے کو گھما دیے ہیرا جیسے انسان کو مجھے نہیں لگتا ہے نہ پہلے کوئی تھا نہ بعد میں کوئی ائے گا کچھ سال بعد سب کو پتہ چلے گا
2026-10-26 22:52:34
1
Bukhsh Sultan :
نواز شریف میں کریڈےبییلیٹی تھی ہی نہیں
2026-10-26 18:09:47
10
User12262728282827 :
Great Nawaz sharif ❤️
2026-10-26 20:50:07
11
Broker :
شوازشریف خود بھی سمجھ رہے ہیں پر ان کا نشانہ بہت غلط ہے ان کی کریڈیبیلیٹی خان نے ختم نہیں کی ان کے بے صبری پن نے ختم کی ہے اگر وہ خان کی مقبولیت کے بعد ڈیل نہ کرتے تو سیاست میں رہتے پر انہوں نے ماضی کی سیاست سے کچھ نہیں سیکھا اور بے صبرے پن کا مظاہرہ کیا انہوں نے اب یہ ثابت کر دیا کہ وہ کبھی سیاستدان تھے ہی نہیں بس بزنیس مین تھے جس کا انہوں نے اپنے آخری وقت تک مظاہرہ کیا۔
2026-10-26 16:42:24
2
Zia Khan :
Nawaz sharif sahab Kamal siyasat Dan hain
2026-10-27 03:20:39
1
ikram ullah Khan :
pmln
2026-10-26 20:44:44
6
alehaan :
گریٹ لیڈر نواز شریف ❤️❤️
2026-10-26 18:00:17
7
Lubna Ali :
اس نے بولنا کیسے بھائی جو اس کے ساتھ ہمارے ملک میں کیا گیا جھوٹے الزام سب کچھ لیکن اس نے صحیح کہا تھا میں اپنے فیصلہ اپنے رب پہ چھوڑا لیکن اللہ نے اس کو باریک کر دیا دوبارہ اس نے کیا بولنا جس ملک کے لیے اتنا کام کیا اسی ملک میں اس کا چور غدار نام رکھ دیا نواز شریف تو نواز شریف ہی ہے اس کا نام سن کے مجھے رونا اتا ہے
2026-10-26 22:53:16
0
🦅Khurram Shahzad🦅 :
2026-10-26 20:14:44
3
JADOONZ 🥀 :
Great leader Nawaz sharif
2026-10-27 14:45:12
0
احسان :
Great leader
2026-10-26 22:33:40
3
Reedaar :
[Perfect score][Red heart]love you Mian saab ❤️💯✍️🇵🇰❤️🇵🇰❤️💯🇵🇰
2026-10-26 23:48:55
2
To see more videos from user @storyhubpk, please go to the Tikwm
homepage.