@saza_e_ishq212: ہر دکھ کی وجہ غلطی نہیں ہوتی، کبھی خلوص بھی انسان کو توڑ دیتا ہے۔ ضرورت سے زیادہ اچھا ہونا بھی بعض اوقات سزا بن جاتا ہے۔ لوگ آپ کی محبت کو آپ کی کمزوری سمجھنے لگتے ہیں۔ آپ سب کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں، مگر خود مشکلات میں گھر جاتے ہیں۔ ہر کسی کی خوشی کا خیال رکھتے ہوئے اپنی خوشی کو مت بھول جانا۔ یاد رکھو، اچھا ہونا خوبصورتی ہے مگر اپنی حدیں قائم رکھنا عقل مندی ہے۔ زندگی میں اتنے بھی مخلص نہ بنو کہ دوسروں کو خوش کرتے کرتے خود سے ہی دور ہو جاؤ۔ #creatorsearchinsights #fyp #viral #urdupoetrydeeplines #whatsappstatus @creator search insights