*وہ کہتا تھا تم میری آخری محبت ہو، اور آج وہ کسی اور کو اپنی محبت بتا رہا ہے۔ میں آج بھی اس کے ایک میسج کا انتظار کرتی ہوں، اور وہ کسی اور کے ساتھ خوش ہے۔ لڑکوں کی محبت بس وقت گزاری ہوتی ہے، یہ آج سمجھ آیا۔ 😭💔*
2026-10-25 13:54:24
5
My Love🫂❤️💕 :
Hayeeee🤌🥀💔😭
2026-10-25 11:07:28
0
disant girl 🫠🙃 :
oy hoy hoy yrrr 💔🥀😣
2026-10-25 18:44:25
2
Awais (khan) :
اب کوئی خواہش رہی ہی نہیں 🥀*
> *کسی سے کوئی آس رہی ہی نہیں 💔*
> *جس نے توڑا تھا دل ہمارا 🥺*
> *اب اس کی بھی تلاش رہی ہی نہیں 😭❤️🩹*
2026-10-25 14:30:37
1
cute girl :
2026-10-25 04:39:50
7
Kashmiriii Girl 👑👑 :
hey Sachi mara be Dil kar raha us sy milny ka but Kya ho sakta ha unka shaid Dil ne karta bat karny ka milny to dor ke bat ha 😭😭😭😭😭