مفتی صاحب یہ بات اپ کا بالکل ٹھیک ہے میرا پورا گھرانہ بریلوی ہے میں جب تبلیغ میں وقت لگایا تو اس کے بعد یہ تجھے یہ 40 یہ شرک یہ سارے بدعتیں ہم سے دور ہو گئے یہ اپ بالکل صحیح بات بول رہے ہو اور ویسے ہی اپ باتیں بہت صحیح بول رہے ہو اچھے بول رہے ہو جیسے میں اپ کو بڑی شوق سے سنتا ہوں اپ کی وجہ سے تو میں تبلیغ میں وقت لگایا
2026-10-25 04:40:43
95
Noman Maqsood :
کیا نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے حج کے علاوہ کبھی کسی دوسرے اجتماع کے لیے کسی خاص جگہ کا تعین فرمایا اور وہاں باقاعدگی سے اجتماع منعقد کیا؟
2026-11-04 18:43:23
1
😎I.K.KHAN😇👽 :
اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے نہیں
2026-10-24 21:04:22
59
J A R R A S H :
کیونکہ وہ سنت کی اہمیت بیان کرتے ہیں،جب سنت کی اہمیت دل میں آئے گی تو رسمیں اور بدعتیں خود بہ خود نکل جائیں گی