ھے مظلومہ سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیھا 😭😭😭😭😭
2026-10-25 03:05:38
2
Syed Farnam :
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت انکی نبوت پر کامل یقین رکھتی تھی اور اللّٰہ تعالیٰ کی مخصوص شخصیات کے متعلق بھی بذریعہ انجیل معلومات بھی رکھتی تھی دوسری طرف وہ تھے جو رسالت پر شک کرتے تھے