🌹 مرد کی اصل خوبصورتی اُس کے چہرے میں نہیں، اُس کے کردار میں ہوتی ہے۔ ❤️جو عورت کی عزت کرے، وہی حقیقی مرد کہلاتا ہے۔ 👑
جو ماں کی دعاؤں کو اپنی طاقت سمجھے، وہ کبھی غرور نہیں کرتا۔ 🤲🏻
جو کسی لڑکی کے احساسات کی قدر کرے، وہ دلوں میں جگہ بناتا ہے۔ 🌸
اصل مرد وہ نہیں جو خوبصورت چہروں کا دیوانہ ہو،
بلکہ وہ ہے جو ہر عورت کی عزت اور خودداری کا محافظ ہو۔ ❤️🔥
🌹🌹
2026-10-30 09:55:37
0
mohsikhan98 :
baeshak
2026-10-25 16:40:45
0
. :
So Cute Feet 👣🦶👣🦶👣
2026-10-25 07:02:38
1
Hamdan :
mein to kab se keh Ra hoon ke aap ke paoon BHT pyare hein.[Snicker]