@ibrahim.edits99: *"ناگین" - محبت جس میں زہر ہے! 🐍* ایک خوبصورت شہزادہ *دانش تیمور* جسے اپنی ہی دنیا پر ناز ہے۔ اسے محبت ہو جاتی ہے حسین و جمیل *ایزہ خان* سے۔ دانش ایزہ کے لیے سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہے، لیکن اسے کیا خبر کہ جس حسینہ پر وہ جان دے رہا ہے وہ عام لڑکی نہیں، وہ تو ایک *اچھادھاری ناگن* ہے! جب دانش کو اس کا راز پتا چلتا ہے تو اس کی دنیا ہل جاتی ہے۔ ادھر ایک اور ناگن *حبا بخاری* بھی اسی مرد کے عشق میں گرفتار ہے۔ اب شروع ہوتا ہے دو ناگنوں کا جنگ، ایک محبت کا اور ایک انتقام کا۔ دانش کس کا ہوگا؟ انسان کا یا ناگن کا؟ *یہ ڈرامہ کیوں دیکھنا چاہیے؟* خوفناک جنگل، چاندنی رات، زہریلے ناگ اور تین دلوں کا جنون۔ جیو ٹی وی کا سب سے بڑا ہارر لو سٹوری ڈرامہ "ناگین" جلد آرہا ہے۔ *💬 آپ بتاؤ کمنٹ میں:* آپ کے خیال میں دانش کو کس کے ساتھ ہونا چاہیے؟ معصوم چہرے والی *ایزہ خان (ناگن)* کے ساتھ یا پھر زہریلی حسینہ *حبا بخاری* کے ساتھ؟ کمنٹ لازمی کریں! #Nagin #DanishTaimoor #NewPakistaniDrama #fyp #foryou