مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئےگا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں بھی تیری خواہشوں میں ہوں
2026-10-24 16:19:01
4
user45150613061117 :
اللَهُمَامين إن شاء الله الكريم
2026-10-24 16:00:23
1
Ahsan 786 :
مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئےگا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں بھی تیری خواہشوں میں ہوں
2026-10-25 07:44:26
1
Imran Hashmi :
:وہی بے ربط یارانے، وہی فُنکاریاں اُس کی
بڑا چین کرتی ہیں، تعلق داریاں اُس کی
محبت کر کے بھی اُس شخص نے بدلی نہیں عادت
نہ اچھی رنجشیں اُس کی، نہ اچھی یاریاں اُس کی
کہاں تک ساتھ چل سکتے تھے، ہم کہانی میں
ادھر میری جنوں خیزی، ادھر بیزاریاں اُس کی