@hafsa_1805: مرد کبھی بھی سچی محبت نہیں کرتا۔۔۔💯 وہ ہمیشہ اپنی زندگی میں عورت کو آپشن کی طرح رکھتا ہے، چاہے وہ دو سال، تین سال رکھے، چاہے وہ پانچ سال رکھے یا دس سال۔ اور عورت بیوقوف اُسے محبت سمجھ بیٹھتی ہے۔ پھر جب مرد کو بہتر آپشن نظر آتا ہے، وہ پرانے والی کو بھلا دیتا ہے۔ ایک گہری تحقیق کے بعد مجھے یقین ہوا کہ ہر مرد اس طرح کی لڑکیوں سے محبت کر سکتا ہے، سوائے اُس کے جو اُس سے سچی محبت کرتی ہو۔ 🥀 #fypシ゚viral #urdupoetry #repost #sadvideo #explore