@hirueditz3: مشی خان کو ڈرامہ درِ نجات کیوں پسند آیا؟پاکستانی اداکارہ مشی خان نے ڈرامہ درِ نجات کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے اس کی کہانی، مکالموں، ہدایت کاری اور اداکاری کی تعریف کی ہے۔مشی خان نے مصنفہ عمیرہ احمد کے مکالموں اور ہدایت کار ثاقب خان کے کام کو سراہا، جبکہ شہریار منور کو ڈرامے میں اپنا پسندیدہ اداکار قرار دیا۔آپ کو درِ نجات میں کس اداکار کی پرفارمنس سب سے زیادہ پسند ہے؟مزید معلومات کے لیے @spotlightmagz کو فالو کریں#درنجات #مشیخان #شہریارمنور #spotlightmagz