@it_training_institute1: ہCCNA Students کی زبانی، عملی دنیا کے تجربات! آج ہماری Online CCNA Networking Class میں طلبہ سے IT کمپنیوں میں کام کرنے کے عملی تجربات اور موجودہ دور میں بہترین IT Jobs کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ ہمارے طلبہ نے اپنے تجربات اور قیمتی آراء شیئر کیں۔ ہماری کوشش ہے کہ طلبہ صرف تھیوری اور سرٹیفکیٹ تک محدود نہ رہیں، بلکہ عملی مہارتیں سیکھیں اور IT انڈسٹری کے تقاضوں کو بھی سمجھیں۔ یاد رکھیں! کامیاب IT Career کے لیے صرف ڈگری کافی نہیں، بلکہ Skills، Practical Experience اور مسلسل سیکھنے کا جذبہ بھی ضروری ہے۔ 💡 آج سے اپنی Skills پر کام شروع کریں، کیونکہ آپ کا آج کا سیکھنا آپ کے کل کے Career کی بنیاد ہے! www.ittimaidan.com IT Training Institute Kumber Maidan 🌐 Learn Today, Lead Tomorrow!