@maa.quotes.urdu: کاش ماں کے ساتھ وہ وقت واپس آ جائے 💔😭 ڈسکرپشن: اگر وقت مجھے پیچھے لے جانے کا موقع ملے، تو میں اُس دور میں لوٹ جانا چاہوں گی جہاں میری ماں #میرے ساتھ تھی۔ ماں، آپ کی یاد ہر لمحہ آتی ہے۔ 🥀❤️ #Maa #MissYouMaa #MaaKiYaadein#repostmyvideo