اس نے بھی دیر سے پڑھا تھا وہ خط جس میں لکھا تھا دیر نہ کرنا
2026-10-24 17:14:12
19
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
انسان کو سب سے زیادہ اُسکی اُمیدیں توڑتی ہیں💔🫠
2026-10-24 21:41:01
2
Ahsan bhatti :
wah Kamal 😍
2026-10-24 16:55:30
5
kamran :
وہ شخص مجھ پہ جچتا ہے
میرے غرور کی طرح.....
2026-10-24 16:45:14
7
穆罕默德·薩勒曼 :
We too have been someone's dear ones. We too are familiar with the four-day love.
2026-10-24 16:50:29
4
@🌷 ⃝ 🦢انَـت الحیـــاَتᥫ᭡🧸 :
شاید اسے پسند تھیں جھوٹی نمائشیں 💔 لیکن میں دل کی بات سے آ گے نہیں گیا💔 تہفہ بھی اس کے واسطے کنگن لیا 💔 واللہ میں اس کے ہاتھ سے آگے نہیں گیا💔
2026-10-24 16:52:17
8
🔥 سرگودھا آلا ⚔️🔥😎 :
Meri Duniya kidher Gai h ♥️😉
2026-10-24 17:23:19
7
🫥 :
khas hum bi khubsurt huty 😥😥
2026-10-24 17:40:46
3
afsos hai jindagi :
اگر میرا بس چلے تو میں تمہیں اپنے دل میں ایسے چھپا لوں کہ لوگ تم سے ملنے کے لیے مجھ سے اجازت لیں
2026-10-24 18:04:42
6
Khaleel_Ahmad 🇦🇪 :
وصال اے یار
ثابت ھے یار کی تربیت پر
2026-10-24 17:26:15
3
Muhammad Zain :
کس کو معلوم ہے "زندگی درد ہے"
جس کو سہتے ہوئے کتنے لوگوں کے سینوں میں دل پھٹ گئے...!!🙂💔
2026-10-24 18:14:34
3
عرفان ⚜️💸 :
api 💗
2026-10-24 16:53:49
4
Saagar.Afridi041✒️ :
میں اجنبی زبان میں لکھا ہوا ایک حط _
صدیاں گزر گیا لیکن مجھے سمجھا نہیں گیا؟
2026-10-24 18:18:15
2
Amir 👑 🇸🇦 :
بس ختم کر دی یہ بازی عشق
مقدر کے ہارے کبھی جیتا نہیں کرتے
2026-10-24 16:51:06
5
Muhammad Ali Alikhan :
2026-10-24 18:11:40
2
HAZRAT ALI❗444👑❗ :
2026-10-24 18:02:15
2
saleemmalik :
میں جب بھی گیا ہوں اس کے گھر فقیروں کی طرح گیا ہوں❤️بندا یار کم از کم فقیر کو ہی کچھ نا کچھ دے دیتا ہے
2026-10-24 19:51:52
0
waqas gujjar 🥰 :
کبھی کسی شخص پر حد سے زیادہ بھروسہ کیا، کبھی کسی رشتے کو اپنی ذات سے بڑھ کر اہمیت دی، کبھی کسی ایسے راستے پر چل پڑے جہاں منزل سے زیادہ زخم ہمارا انتظار کر رہے تھے۔ مگر ہر زخم ایک سبق چھوڑ جاتا ہے، اور ہر درد ہمیں اپنے آپ کو پہلے سے بہتر سمجھنے کا موقع دیتا ہے۔
کانٹوں کا کیا قصور، پاؤں تو میں نے رکھا تھا۔
شاید یہی جملہ زندگی کی ایک بڑی حقیقت ہے کہ ہر بار دوسروں کو قصوروار ٹھہرانے کے بجائے کبھی اپنے قدموں کا بھی حساب کرنا چاہیے🏃♂🥀
2026-10-24 21:03:56
0
Malik umair 😎 :
❤️❤️❤️
2026-10-24 16:46:12
5
Mudassar Malik 555 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 16:44:43
4
Muzamil Khan1337 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 16:44:22
4
Muzamil Khan1337 :
😁😁😁
2026-10-24 16:44:26
4
Waheed Malik 😥❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 16:44:32
4
King Of Brand :
🥰🥰🥰
2026-10-24 16:44:47
4
D M Singer🎙 :
❤️🩹🥺🫂
2026-10-24 17:11:40
4
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.