@darkangel75572: جب سکون اپنی اولاد کی مسکراہٹوں میں مل جائے نا، تو پھر دنیا کی باتیں، لوگوں کی نفرتیں اور اُن کے فیصلے کوئی معنی نہیں رکھتے۔ ❤️🥹 کیونکہ جب بچے دل کا سکون اور جینے کی وجہ بن جائیں، تو پھر کسی کی پرواہ نہیں رہتی۔ بس اپنی دنیا اپنی اولاد میں سمٹ جاتی ہے۔ 🫶🏻❤️🩹 #foryourpage #bhimber_azad_kasmir