@kamiwrite2176: ♻️ Repost Video 📖 سورۃ المنافقون | آیت 11 وَلَن يُؤَخِّرَ اللّٰهُ نَفْسًا إِذَا جَاءَ أَجَلُهَا ۚ وَاللّٰهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ ترجمہ: اور اللہ کسی جان کو ہرگز مہلت نہیں دیتا جب اس کا مقررہ وقت آ جاتا ہے، اور اللہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔ 🥀 گناہوں میں زندگی گزر رہی ہے، مگر موت کا وقت کسی کو معلوم نہیں! 💔 توبہ کو کل پر مت چھوڑو، موت اچانک آ سکتی ہے۔ 🤲 اللہ پاک ہم سب کو گناہوں سے بچائے اور سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🕌 نماز کا طریقہ 1️⃣ وضو کریں۔ 2️⃣ قبلہ رخ ہو کر نیت کریں۔ 3️⃣ تکبیرِ تحریمہ کہیں۔ 4️⃣ سورۃ الفاتحہ اور قرآن کی تلاوت کریں۔ 5️⃣ رکوع اور دونوں سجدے کریں۔ 6️⃣ ہر رکعت مکمل کرکے نماز کے مطابق تشہد، درود شریف اور دعا پڑھ کر سلام پھیریں۔ #Quran #IslamicReminder #Maut #Tauba #QuranWithKami @🫀الْقُرْآنُ الْكَرِيمُ🎧 @کامی جوئیہ 76 آلہ @کامی جوئیہ 76 آلہ @𓆩ﷺ𓆪