@sshoaibrealtor: اسلام آباد میں "Manhattan" جیسے جدید شہر کی تعمیر شروع نئے شہر کا اپنا قانون بھی اپنا اور الگ ہو گا-- #sshoaibrealtor #foryou #viral #creatorsearchinsights #islamabad
C.D.A sy government kita kaam ly Rahi ha.lakin C.D.A KY employees KY liy kush nahi ker rahi
2026-11-09 12:22:46
0
⭕𝕬𝕭𝕭𝕬𝕾𝕴 ⭕🚫 :
شداد نے بھی جنت بنائی تھی
2026-10-25 14:20:00
5
QURBAN KHAN :
فرعون، یزید، نمرود اور شداد جیسے ظالم اور سفاک انسان نہیں رہے تو ان وقت کے یزیدوں نے اخر کب تک زندہ رہنا ہے،، لیکن حیرت اس بات پر ہے کہ یہ اپنے اپ کو مسلمان بھی کہلواتے ہیں لیکن کام یزیدوں سے بدتر کر رہے ہیں اور غریبوں کو اجاڑ رہے ہیں کیا غریب اللہ کی مخلوق نہیں ہیں۔۔۔؟؟ کیا غریبوں کو اس دھرتی پر رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔۔انشاءاللہ عنقریب اللہ کا قہر ان ظالموں پر نازل ہوگا
2026-10-26 11:22:06
4
ali honda care :
phly aik acha houspital to dy lin
2026-10-25 04:53:44
2
Irfan Jaan :
اس کا ویزہ کہاں سے ملے گا ؟
2026-11-01 20:23:03
0
asifgill_2 :
you mean Bari Imam mai
2026-10-26 03:28:21
0
Shaikh Shoaib :
@followers
2026-10-24 17:52:56
0
Shaikh Shoaib :
@everyone
2026-10-24 17:52:50
0
Shafiq :
یہاں صرف حرام خور ہی پلاٹ خرید سکیں گے۔ جنہوں نے بہت رشوت ، کمیشن اور حرام پیسہ لوٹا ہو گا۔
2026-10-25 14:02:06
4
Noori Bagh :
@QURBAN KHAN:یہ بھکاری قرض لے لے کے ملک چلا رہے ہیں اتنی بلند و بانگ بلڈنگ کیسے بنائیں گے یہ غریبوں کے آشیانے اجاڑ کر ان پر محل تعمیر کرنے کا سوچ رہے ہیں۔۔ غریبوں کی بددعائیں ان کے لیے دردناک عذاب بن جائیں گی۔۔
2026-10-27 06:30:21
0
QURBAN KHAN :
یہ بھکاری قرض لے لے کے ملک چلا رہے ہیں اتنی بلند و بانگ بلڈنگ کیسے بنائیں گے یہ غریبوں کے آشیانے اجاڑ کر ان پر محل تعمیر کرنے کا سوچ رہے ہیں۔۔ غریبوں کی بددعائیں ان کے لیے دردناک عذاب بن جائیں گی۔۔
2026-10-26 11:19:32
0
asifgill_2 :
Marshall law ho gaa
2026-10-26 03:27:46
0
malakAmmarkhan :
😂😂😂
2026-10-24 21:01:23
1
abduljalal316 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-31 11:12:27
0
To see more videos from user @sshoaibrealtor, please go to the Tikwm
homepage.