@haqkibat505: کلک کام کریں اور یہ حکمران بس مزے کرے #localgovernmentandruraldevelopment #localgovernment #foryoupageofficiall #sindgoverment #tendingkarachi
محبت کرتے ہیں ان سے اچھی بات ہے کام کروا دیے یہ بھی اچھی بات ہے مخالفین پہ تنقید کر رہے ہیں دل دکھا ہے اپ کا یہ بھی اچھی بات ہے مگر اپ یہ سوچیں جو اتنے اچھے کام کر رہے ہیں اور اہل اقتدار جماعت اسلامی ٹاؤن چیئرمین یو سی چیئرمین یا دیگر بلدیاتی امور جو ان کے ہاتھ ہیں ان کی جو ذمہ داریاں ہیں یو سی کو صحیح کرنا وہ تو یہ کر نہیں رہے اور تنقید کر رہے ہیں ایم پی اے ایم این ایز پر اب اپ مجھے بتاؤ کیا ایم پی اے ایم این ایس گلی کے ہر چھوٹے چھوٹے مسائل کے لیے اتے ہیں کیا ان کی ذمہ داری ہے تو پھر یہ ٹاؤن چیئرمین یو سی چیئرمین کونسلر کس لیے ہیں ان کا کیا کام ہے یہ اتنی تنخواہ کیوں لے رہے ہیں کس لیے یہ اقتدار سنبھالے بیٹھے جب ان کے ذمے کچھ نہیں ہے تو چھوڑ دیں اپنے عہدے استعفے دے دیں پھر پکڑیں ایم پی اے ایم این اے کو جب مزید داری ہے اب تنقید بھی وہی کرے جو اپنا کام ذمہ داری سے کر رہا ہوں اللہ حافظ
2026-10-24 19:42:00
1
A KHAN 990 :
یہ ایم کیو ایم چاینہ ہے
یہ بھائی والے نہیں ہیں بھائی
2026-10-24 19:46:04
2
zafar :
ppp ko blo bhai hkumat to un ki h
2026-10-24 19:57:22
2
GN Enterprise :
bhai jan Nazimabad 3E ma pani tu dooo
2026-10-24 22:13:49
1
🥰Adil ki zoja🥰 :
Pani k elawa ap KY ghr k nichy Nadi ka side bilkul bhi gase nhi ati total selander use krty hai sab plzzzzz gase line ka Kam krwaye hamary area ka gase waly uaper k elaqy se ho kr chaly jaty hai nichy area Mai nhi aty
2026-10-24 19:47:47
1
zam :
یہ جو بھی صاحب ہیں نا خاور صاحب۔
بغیر تحقیق کے جذباتی نا ہوا کریں۔
میری گلی میں جماعت کا دفتر یے اور گلی بنوائی خالد مقبول صدیقی بھائی نے۔
جس جماعت کی آپ بات کر رہے ہیں نا بھائی یہ شمسی صاحب تو ہماری گلی سے کچرا اٹھوانے کی بھی زحمت نہیں کرتے۔
خالد بھائی کی جماعت کا حلقہ ہے مگر ٹاون چیئرمین اور یوسی چیئرمین جماعت کا ہےاسکے باوجود ایم کیو ایم پاکستان نے کام کروایا۔
جماعت والے بس بینر لگانا جانتے ہیں۔
آئندہ تحقیق کرلیں پھر جزبات دکھائیں آپ برائے مہربانی۔
2026-10-24 20:18:45
0
atif :
Bhai hamare pib ka yahi hal hai me yahi kahonga awam se
2026-10-24 20:03:43
0
khubaibking624 :
2026-10-24 19:59:25
0
Ali siddeqi :
بھائی اپ ایک جماعت اسلامی کے کارکن ہو یہی بات اگر نیل ہو کے کرتے تو کچھ سمجھ میں اتی
2026-10-24 23:48:41
0
KKASHIFQURESHI :
akhtiyaraat
2026-10-24 22:55:43
0
mohammad asif qureshi :
ghalat beyani na Karen khawar Bhai me aaya app merey office b aye plz khayal sey khayal hota hy thanks MQM Pakistan
2026-10-24 18:52:52
8
mohammad asif qureshi :
app jammat sey lelo Pani bhai jaan [Like][Like]
2026-10-24 18:55:02
1
Asad Javed :
pani ka bht bara masla hai ye hal ho or bjli
2026-10-24 20:14:49
0
👑sallu Pathan 👑 :
👍👍👍❤️❤️
2026-10-24 21:38:48
0
Farooq Fateh :
good
2026-10-25 00:22:55
0
junni :
mqm ne jesa phly kam kara tha Mustafa Kamal bhai k dor me wc hi hoga bhut jaldi abi jamat ne jo kam kara os ki tarif banti ha
2026-10-24 23:00:07
0
Tahir khan❤️ :
jama Diya ka tractor
2026-10-24 23:01:43
0
♥️Sardar khan Pirzada♥️ :
2026-10-25 00:40:20
0
Ali Gull Ji :
حل صرف جماعت اسلامی
2026-10-24 20:53:54
0
To see more videos from user @haqkibat505, please go to the Tikwm
homepage.