@mininews5: خان صاحب نے ہمیں قوم بنا دیا ہے اس نے کہا نہ سندھی نہ پنجابی نہ بلوچی نہ پٹھان اپ سب ایک قوم ہے اور سب ہم نے مل کر عمران خان کو جیل سے نکالنا ہے خان صاحب کو جیل سے نکالنا ہے اس کے لیے پوری قوم کو یکجا ہونا ہوگا متحد ہونا ہوگا اختلافات ختم کرنے ہوں گے یہ پنجاب والے کے پی کے والوں کے اوپر ٹارگٹ نہ کریں اگر پاکستان کی 80 سالہ تاریخ دیکھی جائے تو سب سے زیادہ قربانی کے پی کے والوں نے دی ہے