qabi sucha be nai tha ke esy be zindagi hu GE ke runa be zaroory huga or ansu be chupanae hungye
2026-11-08 22:21:25
0
Jανεεη њ мάιϊκ :
id ہی دیکھ لیں ہم شعر ہی ہیں ☺️☺️☺️☺️
2026-11-10 02:27:50
0
udas larki :
@🦋⃟:💔:*دل کرتا ہے آگ لگا دوں اس کتاب کو ______😢🥹*
*جس میں لکھا تھا کہ محبت سچی ہوتو ملتی ضرور ہے🥹*
2026-10-26 16:12:12
86
gujranwalaboy :
very beautiful song
2026-11-10 07:31:25
0
softy queen 👑😍👑 :
مت کھول میری ماضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ میں رہا نہیں جو ھوں وہ کسی کو پتا نہیں
2026-10-25 04:59:29
43
shahazadii jatti :
ap I'd hi dakh lo shaire hi ha
2026-11-10 05:06:06
1
محمد خان 786 www :
i am a student
2026-11-10 01:47:49
0
MANO :
دنیا میں کوئی تو ایسا ہونا چاہیے کہ
انسوں ہماری انکھوں سے گرے بے سکونی اسے ہو
2026-10-24 19:35:28
44
𓆩♡𓆪 𝑹𝒂𝒋𝒑𝒖𝒕 𝒁𝒂𝒅𝒊 ♡ :
کرنا نھی تھا عشق روانی میں ہوگیا
خانہ خراب عین جوانی میں ہو گیا
کیسے ممکن تھا کہ حل نکل آتا دل کی ویرانی کا
وہ میرا عشق تھا اور عشق بی عین جوانی کا
2026-10-28 19:26:09
25
Video's ki Duniya❤️🩹👩❤️👨 :
💔 میں منکر تھا عذاب محبت کا ابن نوح کی طرح 💔
💔 پھر بھیجا گیا مجھ پر اک عذاب یعنی تو 💔
2026-11-04 17:33:00
7
Along girl 😭 :
Jaan kehne se Koi Jaan nahi hota Jaan keh bhi de to Koi nuksan Nahin ho to yah to main hun jisko chhod Diya so chhod Diya magar yah faisla aasan Nahin Hota
2026-10-25 05:10:43
13
👀Eman ki hu yar 💕 :
🥺یہ سانس کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ہے ❤️🩹
جہاں یار تنہاچھوڑ جائے موٹ تو اُسے کہتے ہے 🥺😫💯💔
2026-11-07 08:23:47
5
Alone girl 😭 :
*جس کے دل میں تمہارا احساس تک نہ جاگے، اس کی جستجو میں خود کو ہلکان مت کرو۔*
*محبت بلاشبہ روح کی مٹھاس ہے، مگر نفس کی غیرت اور خودداری اس کائنات کا سب سے اعلٰی حسن ہے۔*♥️
2026-10-25 17:08:44
14
Legend.girl :
ہم بھی خاموش رہے کہ تمھارا صبر آزمائیں گے
دیکھتی ہوں آپ کو ہم کب یاد آئیں گے
.... Legend G...
2026-10-27 14:13:43
19
Ladla Arian :
شک تو تھا کہ محبت میں نقصان ہو گا
لیکن یقین نہ تھا کہ سا را ہمارا ہو گا...❤🔥
2026-11-06 03:28:34
5
MALIK ALEEM 372 ALA🦅🦅🦅🦅 :
کوئی نہیں تھا میری لاش پہ رونے والا😔 میرا قاتل ہی رو پڑا مجھے تنہا دیکھ کر 😥
2026-11-01 15:47:25
8
Sohaa🥰 :
اور پھر ہم دونوں ہی جھوٹے نکلے محبت میں
وہ میرے بنا خوش ہے
اور میں اس کے بنا مری نہیں
جو قسمت میں نہیں اس سے گلہ نہیں کرتے 😔
کچھ لوگ تو مل کر بھی ملا نہیں کرتے 🤔
سنا ہے روز ملنے سے کم ہوتی ہے محبت:-!
یہی سوچ کر تو ہم آپ سے ملا نہیں کرتے 💔
2026-10-24 19:34:44
6
♥اسلام کی شہزادی ♥ :
محبت بکواس ہے [Teary eyed][Teary eyed][Snicker][Snicker]
2026-10-27 03:52:45
13
نصیب 🌾 سے ہاری 😭 لڑکی 💔 :
وفا کرتے کرتے مر گئی،وہ کہتے رہے ہم وفا کرتے ہیں تم دھوکہ باز ہوں جب ثابت کرنا تھا گھر میں بتایا کر کہتا میرا مذاق کیسا تھا
2026-10-25 03:00:25
9
🐣aamna ✨ :
Love you 😘
2026-10-26 17:17:18
12
🔥🥀𝗔𝘂𝙧𝖺𝗤𝘶𝗲𝗲𝘯🥀🔥 :
jis ny mehbob ka mehbob dekha ho
us Sy Kuch ni pucha krty😳
2026-10-24 20:34:46
13
cute girl :
ہم اپنے ہونے کا مفہوم ڈھونڈتے ہی رہے
وہ ایک شخص ہمیں ہم سے آشنا کر گیا۔۔۔🖤🥀
2026-11-07 06:35:05
8
attitude girl :
One day you will miss me 🤣🤣
2026-10-25 13:59:47
7
To see more videos from user @sadqueen.030, please go to the Tikwm
homepage.