@suppaofficial1_: Purelove ✨🇱🇰 . #arash #purelove #srilanka #portcity #arashliveinsrilanka

suppaofficial1_
suppaofficial1_
Open In TikTok:
Region: LK
Saturday 24 October 2026 21:56:20 GMT
8093
743
10
54

Music

Download

Comments

isuru_prasad_0980
isuru_prasad 98🇦🇪 :
Omgg 😳❤️❤️
2026-10-24 21:57:42
0
iclud3
Indika Sadun 🥹 :
supr
2026-10-25 00:20:12
0
pappumah1
🖤 AIONE BABY 🖤 :
🙆🇱🇰😒
2026-10-24 23:22:09
0
sachin.anushka
Sachin Anushka :
🥰🥰🥰
2026-10-25 04:49:43
0
chamu8318
🐹𝒞𝒽𝒶𝓂𝓊 🌹🐹🌟💜 :
🥺❤️
2026-10-25 03:36:32
0
senura_dewdun
🐰_𝑻𝑼𝑻𝑼_♡❞ :
🖤🖤🖤
2026-10-25 02:56:43
0
subhash.lakshitha0
Subhash Lakshitha :
🥰🥰🥰
2026-10-24 23:32:39
0
anu.perera04
🧚‍♂️Anu Perera🧚‍♀️🧚‍♀️🧚‍♀️ :
♥️♥️♥️
2026-10-24 22:17:07
0
shashi_daniel
~Shashi~ :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍🥰
2026-10-24 22:07:54
0
rashmidasanayaka
🧿🪬Rashu🪬🧿 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-25 04:50:03
0
To see more videos from user @suppaofficial1_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، تمہیں اپنی زندگی کی اُن دعاؤں میں شامل کیا تھا جن کے پورا ہونے پر انسان شکر ادا کرتا ہے۔ میری خواہش کوئی عارضی خواب نہیں تھی، میں تو تمہارے ساتھ ایک پوری زندگی گزارنے کا خواب دیکھتا تھا تمہاری مسکراہٹ میں اپنی خوشی تمہاری آواز میں اپنا سکون اور تمہاری قربت میں اپنی دنیا تلاش کرتا تھا۔ مگر قسمت نے شاید میری تمناؤں کو میرے نصیب میں لکھا ہی نہیں تھا۔ میں تمہیں پانے کی آرزو لیے جیتا رہا اور تمہیں کھونے کے خوف میں اندر ہی ی اندر ٹوٹتا رہا۔ اگر کبھی میری یاد تمہارے دل کے کسی خاموش کونے میں دستک دے تو بس اتنا یاد رکھنا کہ کوئی تھا جس نے تمہیں دل کی انتہاؤں سے چاہا تھا، جس کی سب سے بڑی خواہش تمہارے ساتھ جینا تھی، اور جس کے پاس تمہارے سوا مانگنے کو کچھ خاص تھا ہی نہیں۔ اگر میں تمہاری زندگی سے ہمیشہ کے لیے دور ہو جاؤں تو میری محبت کو بھول جانا، مگر یہ بات کبھی مت بھولنا کہ کسی نے تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کی بے حد تمنا کی تھی۔ #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity

About