@shambra02: made it to the finish

Shambra
Shambra
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 24 October 2026 22:03:46 GMT
185
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shambra02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

@𝟐𝟕.𝟎𝟓.𝟐𝟎𝟐𝟒 ᥫ᭡ اب تم مجھے یاد نہیں آتے، اب تم مجھے یاد ہو گئے ہو، فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے تمہاری یاد تڑپاتی تھی اور اب تمہاری حقیقت خاموش کر دیتی ہے۔ کبھی تمہارا نام سنتے ہی دل بےقرار ہو جاتا تھا، اب وہی نام سن کر دل کو سمجھاتے ہیں کہ کچھ لوگ صرف ماضی کا حصہ ہوتے ہیں۔ کبھی تمہاری ایک جھلک کے لیے سارا دن انتظار کرتے تھے، اب تم سامنے بھی آ جاؤ تو نظریں جھکا کر گزر جانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ ہم نے تمہیں بھلانے کے لیے خود سے کتنی جنگیں لڑیں، کتنی راتیں جاگ کر گزاریں، تب جا کر دل کو تمہارے بغیر رہنا سکھایا ہے۔ اب تمہاری خوشیوں سے کوئی شکایت نہیں، نہ تمہارے کسی کے ساتھ ہونے کا دکھ ہے، بس افسوس ہے کہ ہم نے تمہیں اپنی ضرورت سے زیادہ اہمیت دی۔ وہ وقت بھی عجیب تھا جب تمہارے بغیر ایک لمحہ گزارنا مشکل لگتا تھا، اور آج تمہارے بغیر زندگی گزر رہی ہے مگر پہلے جیسی ہم نہیں رہے۔ اب تمہاری یاد آتی بھی ہے تو ہم اسے دل میں دبا لیتے ہیں، کیونکہ ہر یاد کے پیچھے لوٹ آنے کی امید رکھنا ہم کب کا چھوڑ چکے ہیں۔ تم اب یاد تو ہو، مگر وہ محبت نہیں رہے، کیونکہ جس دن انسان حقیقت کو قبول کر لیتا ہے، اسی دن دل آہستہ آہستہ انتظار کرنا چھوڑ دیتا ہے۔

About