I am not Ahmedei but i really love Huzur's emphasis on education
2026-10-25 15:39:37
0
الأدب العالمي :
آپ نے شروع میں بالکل درست نشاندہی کی کہ امت فرقوں میں بٹی ہوئی ہے اور قرآن فرقہ واریت کو شرک اور عذاب کہتا ہے لیکن آپ اسی درست تشخیص کو اپنے باطل نتیجے کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور یہیں آپ خود اپنے سوال میں پھنس جاتے ہیں، آپ کا آخری سوال کہ عذاب سے پہلے رسول آنا چاہیے تو رسول کہاں ہے اس کا جواب قرآن خود دیتا ہے کہ وما کنا معذبین حتی نبعث رسولا یہ قانون اس وقت کے لیے تھا جب دین مٹ چکا ہو اور حجت باقی نہ رہے جبکہ ہمارے لیے اللہ نے فرما دیا الیوم اکملت لکم دینکم اور ما کان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا لا نبی بعدی، تو جب قرآن محفوظ ہے انا نحن نزلنا الذکر وانا لہ لحافظون اور خاتم النبیین کی ذات قیامت تک کے لیے حجت کے طور پر موجود ہے تو نئے رسول کی گنجائش ہی ختم ہو گئی، آپ عذاب کو جواز بنا رہے ہیں مگر آپ نے خود اس امت میں ایک نیا مستقل فرقہ بنا کر اسی عذاب میں اضافہ کیا ہے اور اگر آپ امن لائے ہیں تو آپ کی جماعت خود قادیانی اور لاہوری میں کیوں بٹ گئی، حقیقت یہ ہے کہ مسلمان چاہے فروعی اختلاف رکھتے ہوں مگر سب کا ایک ہی حبل اللہ ہے قرآن ایک، اللہ ایک، محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی اور قبلہ ایک، آپ اسی متفقہ بنیاد کو توڑ کر نیا فرقہ بنا رہے ہیں اور اسی کو اتحاد کا نام دے رہے ہیں، اس لیے عذاب ہمارے اپنے ہاتھوں کا ہے اور اس کی دوا نیا مدعی نہیں بلکہ اسی محفوظ قرآن اور اسی خاتم النبیین کی طرف واپسی ہے جس پر آج بھی پوری امت متفق ہے۔
2026-10-25 00:26:02
4
nawazqasmi5 :
2026-10-25 11:42:45
2
Taimoor خاں :
آپکا پروگرام امیر عباس کے ساتھ بہت اچھا اور معلوماتی ریا ،جزاک اللہ
2026-10-25 06:39:27
2
ahsanbhatti3993 :
jazakallha
2026-10-25 03:11:31
2
Ahmad Butt Zulfiqar :
❤️❤️❤️
2026-10-25 15:59:29
0
muhammadmunawarrana :
ماشااللہ
2026-10-25 09:52:38
0
🤲 sallam ya Hussain 🤲 :
آپ سوال کرنے کا شوق رکھتے ہیں پر کسی کے سوال کا جواب دینے کا نہیں
2026-10-25 09:27:56
3
Naveed Ahmad Sulehri :
یہ اسلام میں نشانی تو بلکل نہیں کہ خلیفہ کہے کہ بیٹی جو زنا کرے اس پر چپ رہو
2026-10-25 12:22:26
1
Muhammad Umer :
آپ اپنا ایمان قرآن پر ثابت کرو دو
2026-10-25 10:54:40
0
bhawova :
ا جاو نا عامر حق ۔آہیر بھائی۔مفتی مبشر صاحب عامر نزیر صاحب کا سامنا کرو۔
2026-10-26 05:23:46
0
Zeeshan Iqbal chander :
🥰🥰🥰
2026-10-25 01:48:08
3
Rana Farooq g🇵🇰😎🇹🇭 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-25 14:12:33
0
Amjad 4646 :
😁😁😁
2026-10-26 03:47:04
0
🇩🇪MR Rajpoot🌎🏏راجپوت :
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ
2026-10-25 05:16:00
4
To see more videos from user @fakefacts2026, please go to the Tikwm
homepage.