@irani.leader1: *إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* *حاجی: حج سے واپس آتا ہے تو کہتا ہے: مکہ کے اے سی بہت اعلی، مدینہ شریف کی گلیاں بہت روشن ، کبھی یہ نہیں کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی کی قبر پر اندھیرا ۔۔۔۔😭* *ہائے زہرا سلام اللہ علیھا* *13 جمادی الاول شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور دکھی دل سے تعزیت عرض ہے ۔۔* ________________________ *👉Join WhatsApp Group 3* https://chat.whatsapp.com/KaWqifKIXZDAv3s51XOEVq