@cherry.wri8es: تیرا نام، تیری محبت، تیری یادیں۔۔۔ میرے ساتھ رہیں گی آخری چار تکبیروں تک۔ میں نے تجھے صرف چاہا نہیں، اپنی روح میں بسایا ہے، تیری یاد کو اپنے دل کی آخری دھڑکن تک سنبھالا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ محبتیں بدل جاتی ہیں، مگر کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو قبر تک ساتھ جاتی ہیں۔ تجھے پانے کی خواہش آج بھی میرے دل میں زندہ ہے، اور تجھے کھونے کا خوف آج بھی میری روح میں اترتا ہے۔ شاید زندگی ہمیں ایک نہ کر سکے، شاید نصیب ہمیں جدا رکھیں، مگر میرے دل میں تیری جگہ کوئی دوسرا کبھی نہیں لے سکے گا۔ تو میری زندگی میں رہے یا نہ رہے، میری محبت کی آخری گواہی بھی تیرا نام ہوگی۔ 🥀🖤

Saqi_Wrai8s.. 💔
Saqi_Wrai8s.. 💔
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 25 October 2026 02:00:29 GMT
17842
1512
15
440

Music

Download

Comments

kashi.oyee.03
🕊️𝗞𝗮𝘀𝗵𝗶.𝗼𝘆𝗲𝗲.𝟬𝟯💕⃝ :
کتنے آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا🍁❤️‍🩹 جسے صدیوں سے بوجھ تھا تم پر میں۔ 😔
2026-11-22 14:24:40
0
usamakk15
❤️‍🔥اسامہ قائم خانی ❤️‍🔥 :
ہاۓ،،أوۓ،،، ❤️‍🩹
2026-10-25 06:39:52
1
waqas.razzaq98
$$ Quiet💫 :
ᥫ)Apni mhutrma ki hun 🦋:خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا❤️‍🩹$$
2026-10-30 16:07:48
0
shajarhussain750
Last Hope🥹🥺 :
in shah Allah 🥺🥺
2026-10-26 10:00:58
0
athar.khan.islamba
👑Khan 804👑 islambad 👑 :
hmmmm
2026-10-31 21:10:45
0
bilaljut19
🇵🇰 Bilal jutt :
تیرا نام تیری محبت تیری یادیں میرے ساتھ رہیں گی آخری چار تکبیروں تک
2026-11-09 12:03:15
0
bilal.ahmad0685
shaabaz ahmad :
🥰🥰🥰
2026-11-12 17:45:35
0
samiali9760
SAMI ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-11-16 17:06:02
0
lekhramthakor
Lekhram Thakor :
❤️❤️❤️
2026-10-26 08:51:23
0
altaf.shah2384
Altaf shah :
🥰🥰🥰
2026-10-25 16:51:21
0
sultanmughal891
SultanMughal :
💞💞💞
2026-11-22 15:23:51
0
To see more videos from user @cherry.wri8es, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About