@arshch098: مچھلی نے پانی سے کہا: ”تمہارے بغیر مر جاؤں گی۔“ پانی نے سوچا کیوں نہ اسے آزمایا جائے اس نے کہا: ”میں جا رہا ہوں، تمہاری باتوں پر غور کروں گا۔“ پانی وہاں سے چلا گیا، مگر کچھ ہی دیر بعد واپس لوٹ آیا لیکن تب تک مچھلی مر چکی تھی۔ کسی کو کبھی اپنی غیر موجودگی سے مت آزمانا؟ کچھ لوگ تمہارے لوٹنے کا انتظار نہیں کرتے، وہ تمہارے بغیر جینا سیکھنے سے پہلے ہی ٹوٹ جاتے ہیں #foryou #fyp #tiktokviral #foryoupage #dareecha