@ishq_bazz_0: اور آخر اے خُدا! 🥀💔 اُسے اتنا مجبور کر دینا کہ وہ میری ایک جھلک دیکھنے کے لیے ترسے، میری آواز سننے کو بےقرار ہو، میری یاد میں راتیں جاگے، اور ہر دعا میں مجھے مانگے۔۔۔ اُسے احساس ہو کہ اُس نے کیا کھویا ہے، میری خاموشی اُسے ستائے، میری کمی اُسے رُلائے، اور اُسے میری قدر تب معلوم ہو جب میں اُس کی زندگی سے بہت دور جا چکا ہوں۔ بس اے میرے رب! اُس کے دل میں میری اتنی طلب پیدا کر دینا کہ وہ مجھے پانے کے لیے تڑپے، مگر میری قسمت میں اُس سے دوبارہ ملنا نہ لکھنا۔ 💔🥀🙌🏻 #ishq_baz_0 #peotry #caption
عجیب دنیا ہے، جہاں چہرے دیکھ کر محبت کی جاتی ہے، اور مطلب پورا ہوتے ہی نفرت کی جاتی ہے۔
ہم نے تو دل سے نبھایا تھا ہر رشتے کو، مگر یہاں دل کو توڑ کر بھی وفا کی بات کی جاتی ہے۔
میں کہاں واقف تھا محبت کی اذیت سے مجھے لگا جو جس کا ہوتا ہے، اسی کا رہتا ہے
2026-10-25 07:12:47
3
M.afzaal.Ahmed.gakhar.🇵🇰🇵🇰 :
best
2026-10-26 01:48:18
0
✨💕Rania Khan👑✨ :
Ameen
2026-10-25 18:32:01
0
user71257649470 :
2026-10-25 07:24:35
1
❣️❣️ palak shehzadi ❣️❣️ :
ameen summa Ameen
2026-10-25 11:36:51
0
👀 🇵🇰 Adnan Ali 💔🇪🇺🇬🇷 :
2026-10-25 19:49:14
0
meerumahi06 :
🥺🥺🥺
2026-10-25 12:49:34
0
Sana Hussain 🇬🇧 🇬🇧 :
Inshallah
2026-10-25 12:01:27
0
Mirza Riaz RA I miss you :
yes 🌹🌹🌹👍👍👍
2026-10-25 08:44:19
0
M FASIH UL HASSAN :
mukhlis jis sa insan ho aus ki bdua kbi nei sakta mind it ho sincere
2026-10-25 15:27:37
0
رانا رضوان :
yrr ma trs gya hn aaj pury 4 sal 8 month 26 din 19 hr 53 mint 45 second ho gy phir bhi yad ATI hy
2026-10-25 22:53:47
0
Mr.gullu🤪 :
@[Big LOL][Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-10-25 18:34:51
0
Usman :
😭😭😭😭
2026-10-25 06:18:05
1
🥀✨روحے تنہائی 💫💔 :
💔💔💔
2026-10-25 05:42:49
1
Naveedkhan05 :
🥰🥰🥰
2026-10-25 07:54:08
1
💔 ظالم دنیا 💔 :
😭😭
2026-10-25 07:12:38
1
Jaam Asif :
💕💕💕
2026-10-25 03:13:38
1
JUTT 👑💀🐯🐯⚜️⚜️ :
😭😭😭
2026-10-25 15:42:01
0
Muhmmad Bilal :
👌👌👌
2026-10-25 16:51:58
0
Dr Mumtaz Elahi :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-10-25 08:39:57
0
جگنوں :
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
ہم نہ مجنوں ہیں نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
2026-10-25 16:59:57
0
To see more videos from user @ishq_bazz_0, please go to the Tikwm
homepage.