Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@chinfire24: Bosch Loud Horn 👌🔥 #Chin🔥 #motorcycleaccessories #bosch #loudhorn #motorcycleloudhorn
Chin🔥
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 25 October 2026 03:11:26 GMT
404
3
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
13.04MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
9.74MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @chinfire24, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
اپنا ہی نام لکھتے ہوئے کانپ جاتی ہیں بیٹیاں، کیونکہ وہ جانتی ہیں کہ ایک دستخط کے بعد ان کی زندگی میں کتنے رشتوں کے معنی بدل جاتے ہیں۔ وہ گھر جہاں کبھی ان کی مرضی کے بغیر پتہ بھی نہیں ہلتا تھا، جہاں وہ بےفکری سے ہنستی، بولتی، روٹھتی اور پورے حق سے اپنی بات منواتی تھیں، جہاں ان کی ایک ضد پر گھر والے ہار مان لیا کرتے تھے، اسی گھر سے ایک دن انہیں رخصت کر دیا جاتا ہے۔ پھر ایک نیا گھر، نئے رشتے اور نئی ذمہ داریاں ان کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں۔ وہاں وہ ہر لفظ بولنے سے پہلے سوچتی ہیں، ہر قدم اٹھانے سے پہلے خیال کرتی ہیں کہ کہیں کسی کو برا نہ لگ جائے، کہیں ان کی کسی بات سے کسی کا دل نہ دکھ جائے۔ اپنی پسند، اپنی ناپسند اور اپنی چھوٹی چھوٹی خواہشات تک کو کئی بار خاموشی سے دل میں دفن کر دیتی ہیں۔ اور حیرت کی بات دیکھیے، جو لڑکی اپنے باپ کے گھر میں بےفکری سے راج کرتی تھی، وہی کسی دوسرے گھر میں سب کے مزاج کا خیال رکھتے رکھتے اپنی ذات کو بھولنے لگتی ہے۔ یہ دستخط بھی کتنے بھاری ہوتے ہیں، ایک لمحے میں بیٹی کے نام کے ساتھ ایک نیا رشتہ تو جڑ جاتا ہے، مگر اس کے ساتھ اس کی بےفکری، اس کی آزادی اور اپنے گھر والی وہ معصوم بادشاہت بھی پیچھے رہ جاتی ہے۔ بیٹیاں گھر چھوڑتی ہیں تو صرف ایک دہلیز پیچھے نہیں چھوڑتیں، وہ اپنی زندگی کا وہ حصہ بھی پیچھے چھوڑ آتی ہیں جہاں انہیں کچھ کہنے سے پہلے سوچنا نہیں پڑتا تھا کہ میری بات کسی کو بری تو نہیں لگے گی۔ #fyppppppppppppppppppppppp #deepthoughts #viralvideo #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral
#xyzcba
@oishivotudi #VoTuDiChallenge2026
نعمت ✨🫀🥀🦋🕊️ || Islamic video 🌸 || 100k #sujoodreminder #gratitudequotes #islamicreminder #healthibadah #sujudtime
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy