@dukhidiary2: اے زندگی! 🥀💔 کبھی تو رحم کر ان تھکے ہوئے دلوں پر، جو ہر روز مسکراتے ہیں مگر اندر سے بکھر چکے ہیں۔ تیرے چھوڑ جانے کی دیر ہے، پھر سفید لباس پہن کر ایسی نیند سوئیں گے، کہ لوگ چیخ چیخ کر جگاتے پھریں گے… مگر ہم لوٹ کر نہیں آئیں گے۔ 🕯️🥀 #FYP #ForYou #ViralTikTok #Trending #SadPoetry #UrduPoetry #HeartBroken #LifeReality #sadquotes
🥀 شکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں، وہ لکھتے نہیں 💔
ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے 🖤🥀😭
2026-10-25 04:23:28
13
Miss💔queen👊 :
🥺🥺🥺
اے ذندگی
جب ذندگی کی قدر ہم نے نہیں کی تو اب وہ رحم کیو کرے جب جینا تھا خود سےپیار احساس کرنا تھا تب دوسروں کو منانے اور خدمت میں گزار دی ذندگی اور اج جبذندگی ہم سے اپنے لیے وفا ماگتی رہی تو وقت نہیں تھا اب ہم ذندگی ماگتے ہے تو ذندگی کےپاس وقت نہیں
اے ذندگی شرمندہ یو تجھ سے میں
2026-10-25 03:30:18
10
WoLf-EyE.... :
Hayyyy es Fani Duniya m mery peachy RonE wali kOi Bh nH......[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-25 03:41:25
5
🔥 Attitude Doll☠️ :
please Bhai caption 😭
2026-10-25 08:35:34
3
♥️دل۔ کا ۔درد ۔کون۔ جانے😭 🥀 :
Caption
2026-10-25 12:10:34
2
گمنام editor :
hy 🙀🙀🙀🙀💖
2026-10-25 03:39:16
4
Noman :
ذہنی ہار آدھی موت ہوتی ہے
اور میں آدھا مرچکا ہو۔۔💔😥🔥
2026-10-25 10:24:49
3
Dark Angel🖤 :
:واصبروا ان الله مع الصابرين🤲❤️🩹🥹
2026-10-25 05:07:23
5
Faraz Malik 786 :
Right😭😭😭😭
2026-10-25 09:19:29
1
❍≪✿。❤️Saaiyara*°✿≫❍ :
inshallah
2026-10-25 10:07:23
3
abdulhadi :
2026-10-25 10:58:58
2
Hassan Shah :
nice
2026-10-25 07:19:26
2
Mr.ATII ☠️☠️ :
Ufffff
2026-10-25 09:04:31
2
MUSTAFA SHAH 512 :
2026-10-25 12:57:10
1
jamshaid ahmed :
right
2026-10-25 06:12:01
2
abdulhadi :
2026-10-25 10:58:55
1
abdulhadi :
2026-10-25 10:59:05
1
abdulhadi :
2026-10-25 10:58:51
1
🌺ماں کا شہزادہ🌺 :
2026-10-25 17:26:08
0
Taha_Sajjad 🥀🥀 :
kon si book ha 🥺🥺
2026-10-25 15:44:24
0
Anmol soldiers :
ہم کونسا کہیں بھاگ رہے ہیں زندگی ۔
ایک غم سے تو نکلنے دیا کر ۔
2026-10-25 17:41:15
0
Sad girl🙂 :
itny Saad q
2026-10-25 18:15:53
0
ziddi Boy :
اے زندگی! 🥀💔
کبھی تو رحم کر ان تھکے ہوئے دلوں پر، جو ہر روز مسکراتے ہیں مگر اندر سے بکھر چکے ہیں۔
تیرے چھوڑ جانے کی دیر ہے، پھر سفید لباس پہن کر ایسی نیند سوئیں گے، کہ لوگ چیخ چیخ کر جگاتے پھریں گے… مگر ہم لوٹ کر نہیں آئیں گے۔ 🕯️🥀
2026-10-25 20:05:13
0
🌸 أنتِ الحياةُ 🌸 :
یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے، یہاں کوئی سکون کی تلاش میں ساری زندگی بھٹکتا رہتا ہے، کوئی اپنوں کے ہوتے ہوئے بھی تنہا رہتا ہے، کوئی ہنستے ہوئے اپنے درد چھپاتا ہے، اور کوئی خاموشی سے اندر ہی اندر ٹوٹتا رہتا ہے۔ پھر ایک دن وہی انسان، جس نے زندگی بھر سکون کی ایک گھڑی مانگی ہوتی ہے، چار کندھوں پر سوار ہو کر اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے۔
2026-10-25 17:18:51
0
Noman khan :
اے زندگی ۔۔ ۔۔ 🥹
نہ ستایا کر اتنا۔۔۔۔ 🫴
تیرے چھوڑ جانے کی دیر ہے، پھر سفید لباس پہن کر ایسی نیند سوئیں گے، کہ لوگ چیخ چیخ کر جگاتے پھریں گے… مگر ہم لوٹ کر نہیں آئیں گے۔ 🕯️🥀
2026-10-25 14:58:44
1
To see more videos from user @dukhidiary2, please go to the Tikwm
homepage.