@winetempress: #winetempress #геншин #genshin #GenshinImpact

ТГК @Winetempresss
ТГК @Winetempresss
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 25 October 2026 03:32:13 GMT
1137
106
2
12

Music

Download

Comments

i.am.not.mira
❀*𝓜*❀ :
aint no way
2026-10-25 05:38:40
0
darksgt
dark sgt :
😁
2026-10-25 05:51:42
0
To see more videos from user @winetempress, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے جگانے والے پر غصہ ہی آتا ہے... جب ایک جاہل یا کم علم شخص کے پاس دلیل، منطق اور حقائق ختم ہو جاتے ہیں تو وہ اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لیے دلیل کا سہارا لینے کے بجائے جذباتی ہو جاتا ہے۔ اپنی بات نہ منوا پانے کا غصہ اور اندرونی خوف اسے دوسرے کی شخصیت پر حملہ کرنے، گالی گلوچ اور نفرت و بغض پر مجبور کر دیتا ہے، اور اس کے نزدیک ہر وہ شخص جو اس سے الگ سوچ رکھتا ہے، دشمن بن جاتا ہے.  اس کے برعکس، اہل علم یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ انسانوں کی سوچ، پس منظر اور تجربات مختلف ہو سکتے ہیں، اسی لیے وہ نقطہ نظر اور شخصیت میں فرق کرتے ہیں۔ وہ ہر بات کا جواب دلیل، منطق اور تحقیق سے دیتے ہیں، اور اگر کسی کی رائے سے متفق نہ بھی ہوں تو محض اختلافِ رائے کا اظہار کرتے ہیں، مگر دوسرے کی عزتِ نفس کو مجروح نہیں کرتے اور نہ ہی اس سے ذاتی نفرت پالتے ہیں۔   نفرت لاعلمی اور عدم برداشت کا نتیجہ ہوتی ہے، جبکہ علم انسان کے اندر تہذیب، صبر اور تحمل پیدا کرتا ہے — اہل علم کا مقصد ہمیشہ حق کی تلاش ہوتا ہے، جبکہ جاہل کا مقصد صرف جیتنا اور دوسرے کو نیچا دکھانا ہوتا ہے۔ Ink and imagination ✍️  #knowledge  #wisdom  #tolerance #fyp

About