@markaz345: ہمارے حقانیت کا اندازہ ہمارے جنازوں سے ہوگا مردان تبلیغ مرکز کے امیر مولانا حبیب الحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے جنازے کے مناظر ۔۔ایک اندازے کے مطابق تقریبا 60 ہزار لوگوں نے جنازے میں شرکت کی۔اللہ تعالیٰ کامل مغفرت نصیب فرمائے آمین#500kviews #trending #raiwindtableegimarkaz #unfrezzmyaccount