مجھے ہمیشہ یاد رہے گا،
تمہارا بدل جانا بھی اور تمہارا چھوڑ جانا بھی۔
ہم نے تو تمہیں اپنا سمجھا تھا،
شاید اسی لیے تمہاری بےرخی زیادہ محسوس ہوئی۔
کچھ لوگ وعدے نہیں توڑتے،
بس خود کو بدل لیتے ہیں۔
اور پھر ہمیں قصوروار ٹھہرا دیتے ہیں۔
کاش تم پہلے جیسے ہی رہتے،
کاش وقت وہیں رک جاتا۔
جہاں تم میرے ساتھ تھے،
اور مجھے کھونے کا ڈر تمہیں بھی تھا۔
اب بس یادیں ہیں،
اور ایک خاموش سا د
2026-10-25 17:22:06
1
To see more videos from user @binte_.hawa4, please go to the Tikwm
homepage.