اس گھوڑے کے اوپر اس کا مالک سوار نہیں تھا مطلب اس پر کسی قسم کا بوجھ اور وزن نہیں تھا اور یہ جیت گیا اور اگر انسانوں پر بھی کسی کا بوجھ سختیاں نہ ہوں اور اس کو فل ازادی سے اپنی مرضی سے کچھ کرنے دیا جائے تو اس کی مثال کچھ اس گھوڑے کی طرح ہو سکتی ہے اس سے ہمارے معاشرے کو کچھ سیکھنا چاہیے کہ ایک غلام بندہ جو کسی کے ماتحت اور انڈر کام کرتا ہے وہ کس طرح ریس جیتتا ہے اور ایک ازاد بندہ کس طرح ریس جیتا ہے جتنا ہی بندہ کسی کے انڈر کام کرتا ہے اور جتنا اس پر بوجھ ہوتا ہے ارڈرز سنکشن ہوتے ہیں تو وہ ایسے ہی پیچھے رہ جاتا ہے اور جو اپنے کھلے دل سے اور ازاد ہو کر جو بھی کام کرتا ہے وہ اس طرح یہ ریز جیتتا ہے اگر میری بات کسی کو بری لگے تو معاف کرنا❤️
2026-10-25 07:10:01
10
Shah Faisal :
Mashallah 👑💯♥️beautiful
2026-10-25 07:37:06
0
Rangnor Op :
mashallah horses 🐴
2026-10-25 07:42:23
0
user49359438032 :
Winner???????
9 Number Horse 🐎 ya koi or
2026-10-25 06:17:40
6
Muhammad Fahad :
یہ میرے بھائی نے صحیح کی ہے جی گھوڑے کی ہوتی ہے مالک کی نہیں ماشاءاللہ
2026-10-25 06:22:29
22
زوار صفدر حسین نجفی :
اصلی اور نسلی
2026-10-25 06:06:49
34
🌹« پښتانه پېغله »🌹 :
Hosala ba hes kala na haaar kaway
2026-10-25 06:57:38
2
Mushtaq.Danger.afridi :
very.nice.9.jarsham
2026-10-25 07:41:35
0
🌹 عبدالرحمان انصاری 🌹 :
وفادار جانور ہے
2026-10-25 05:39:16
57
𝐇𝐊_♛ :
اپنے مالک کے ساتھ وفاداری۔
مجھے پیغمبر پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری یاد اگی۔ القصوا۔ ❤
2026-10-25 07:14:36
9
noman Khan :
چیز اگر نسلی ہو تو
اس کا نتیجا بھی یھی ہوتا یے
2026-10-25 06:47:35
9
Asif Mehar :
Allah jise Chahta hai kameyabi ata krta hai 🥰
2026-10-25 05:55:26
7
ملک عبدالغفار ترھیلی :
دیکھو بھائیو اس سے بڑا سبق ملتا ہے گھوڑا اور یار دونوں نسلی رکھو نسل نسل ہوتی ہے
2026-10-25 07:11:03
6
Drama lover🥀 :
smj nai a rhi kia comment kron isky liye power full video yar dil jeet liya
2026-10-25 06:34:00
7
𖤍𝐘𝐚̂𝐑𝐚̃𝐦 𝐊𝐚̀𝐙𝐦𝐢̂ 𖤍 :
champion 🏆
2026-10-25 05:50:32
15
Khushdil Stuman :
2026-10-25 05:31:05
5
📸 ফরহাদ রেজা :
💛
2026-10-25 06:45:32
1
Ch Umar Ch Umar 370 :
AllAh 🌹🌹 Muhammad 🌹🌹S.W
2026-10-25 07:31:45
1
luli Chowk :
💞
2026-10-25 07:09:40
1
Malik Ghulam Mustafa Awan :
گھوڑا اور دوست نسلی ہو تو انسان کو شرمندگی نہیں ہوتی۔
اصل دوست وہی ہے جو مشکل میں ایسا کام کرے کہ جب آپ کو اس کی امید بھی نہ ہو
2026-10-25 06:12:44
3
𝔸ℕ𝔽𝔸𝕃 𝕂ℍ𝔸ℕ :
2026-10-25 06:30:22
2
To see more videos from user @shoaib.hassan814, please go to the Tikwm
homepage.