Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ahmedmalik2025: ہماری بات پہنچتی نہیں ہے دشمن تک یہ رشتے دار ہی کافی ہیں سازشوں کے لئے @Yunus Tehseen Poetry #ahmedmalik2025
Aحmed MaلiK
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 25 October 2026 04:43:00 GMT
66
14
7
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
13.16MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
13.16MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
21%€¢¥{§π£¥{§€ :
❤️❤️
2026-10-25 05:33:18
0
21%€¢¥{§π£¥{§€ :
❤️❤️❤️
2026-10-25 05:33:16
0
21%€¢¥{§π£¥{§€ :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-25 05:33:14
0
21%€¢¥{§π£¥{§€ :
❤️❤️❤️
2026-10-25 05:32:41
0
𝗪𝗮𝘀𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗮ل𝗶𝗸.𝟴𝟮𝟱 :
❤️❤️❤️
2026-10-25 05:12:38
0
21%€¢¥{§π£¥{§€ :
❤️
2026-10-25 05:33:19
0
To see more videos from user @ahmedmalik2025, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
🫧Bubble Blast Slime💥 #slime #asmr #bubbleslime #슬라임 #史莱姆
🗣️কাউকে কষ্ট দেওয়ার আগে। একবার ভেবে দেখুন 😅💔 #dennislambd #islamicreminder #islamic_video #deenislambd #nadovideo @𓆩 Nᴏᴏʀ Uᴍᴍᴀʜ♡
#room #sofa #viral
terbaru✌️ . . #apkbug #syam #unbandwa #foryou
💔 دو زندگیاں ختم، دو گھر اُجڑ گئے، اور پیچھے رہ گئے صرف آنسو اور سوال! ملتان کے رائل آرچرڈ کا واقعہ دل کو جھنجھوڑ دینے والا ہے۔ 15 سالہ وسیم عباس کے والد کے انتقال کے بعد اس کی والدہ نے دوسری شادی کر لی اور وہ یتیم خانے میں رہنے لگا۔ توقیر نذیر اسے وہاں سے اپنے پاس کام سیکھنے کے لیے لایا، شاید اس امید کے ساتھ کہ یہ بچہ کوئی ہنر سیکھ کر اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکے اور اس کا مستقبل سنور جائے۔ مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا ؛؛۔ ؛؛ ایک لمحے میں وسیم کی زندگی ختم ہوگئی، اور پھر توقیر نذیر بھی عدالتی فیصلے سے پہلے مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ ذرا سوچیے، ایک طرف وہ بچہ جس نے زندگی میں بہت کچھ دیکھنا تھا، اور دوسری طرف وہ شخص جس کے اپنے بچے اور بوڑھے والدین اس کے منتظر ہوں گے۔ چند لمحوں میں کتنی زندگیاں بدل گئیں، کتنے خواب بکھر گئے ؛؛! وسیم کے ساتھ جو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک ہے، مگر توقیر کو بھی اپنی صفائی پیش کرنے اور عدالت کے فیصلے تک پہنچنے کا حق ملنا چاہیے تھا ؛؛۔ اگر اس سے جرم ہوا تھا تو سزا ضرور ملتی، لیکن قانون کے مطابق۔ کسی ایک کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا جواب دوسرے کے ساتھ زیادتی نہیں ہو سکتا ؛؛۔ ہم نہیں جانتے کہ توقیر کی زندگی میں کن لوگوں کے ساتھ کیا معاملات رہے، نہ ہم یہ جانتے ہیں کہ اس واقعے کے پیچھے قدرت کے کیا راز ہیں ؛؛۔ ممکن ہے زندگی میں کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہو، ممکن ہے کسی کی آہ دل سے نکلی ہو؛ مگر ان باتوں کا فیصلہ ہم نہیں کر سکتے )؛۔ ہمیں تو بس اپنے اعمال کا جائزہ لینا چاہیے اور ہر ظلم سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے ؛؛۔ اور جو لوگ بھری عدالت میں توقیر کو تشد۔د کا نشانہ بنا رہے تھے، ذرا اپنے ضمیر سے پوچھیں: کیا ہم سب اپنی زندگی میں ہر غلطی سے پاک ہیں ؛؛؟ کیا ہمارے گھروں اور معاشرے میں آج بھی ایسے بچے نہیں جو خاموشی سے ظلم سہتے ہیں اور جن کی آواز کسی تک نہیں پہنچتی ؛؛؟ بھائیو، بددعا سے بچیں ؛؛! کسی کا دل دکھانے، کسی پر ظلم کرنے یا کسی مظلوم کی آہ لینے سے ڈریں ؛؛۔ بددعا قبر تک پیچھا نہیں چھوڑتی، اور نہ جانے کس کی آہ کس وقت انسان کی زندگی بدل دے ؛؛۔ اس لیے دوسروں کے لیے فیصلہ سنانے سے پہلے اپنے اعمال پر بھی نظر ڈالیں ؛؛۔ وسیم واپس نہیں آ سکتا، توقیر بھی واپس نہیں آ سکتا۔ اب صرف ان کے لیے دعا کی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ دونوں کی مغفرت فرمائے ،، ان کے لواحقین کو صبر دے اور ہمیں کسی پر ظلم کرنے، کسی کی آہ لینے اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ )؛ میرا مقصد کسی جرم کا دفاع نہیں، بلکہ یہ یاد دلانا ہے کہ اگر وسیم کے ساتھ ظلم ہوا تو توقیر کے ساتھ بھی عدالتی فیصلے سے پہلے جو کچھ ہوا، اس پر سوال اٹھانا ہمارا حق ہے۔ انصاف سب کے لیے ہونا چاہیے، اور آخری فیصلہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔؛؛
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy