@rooh_537: اب میں کسی کے بدلنے پر حیران نہیں ہوتی کیونکہ میں موسموں سے زیادہ انسانوں کو بدلتے دیکھا ہے موسم بدلنا تو قدرت کا کھیل ہے لیکن انسان بدلنا خود انسان کی فطرت کا کھیل ہے یہ انسان کسی کے ساتھ مخلص نہیں رہ سکتا 🙂 it's true 🙂🙌🫵 . #⚔️rajputzadi⚔️🚩🔥 #horseraiders😎 #formunafiqpeoples @TikTok Pakistan