@tkfkkrxbofn: When Comedy Goes Totally Wrong, Kapil Sharma's Most Awkward Moments #kapilsharmashow #indiancomedy #celebrityfunny #standupcomedy #creatorsearchinsights

Indian Comed Show
Indian Comed Show
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 25 October 2026 05:04:58 GMT
206290
6682
36
24

Music

Download

Comments

user45415365415904
user45415365415904 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-25 16:11:35
0
d1430856
D 066-09-13 :
😁😁😁
2026-10-25 14:53:29
1
waqassandhu0196
saramsandhu :
🥰🥰🥰
2026-10-25 09:25:42
2
mehmuda77
Mehmuda :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-10-25 10:22:22
1
adeelmalik78612
adeelmalik786 :
🥰🥰🥰
2026-10-25 10:09:13
1
.nayyar166
🎀ᴺᴬᵞᵞᴬᴿ 166🎀 :
🥰🥰🥰
2026-10-25 11:37:17
1
muhammad.haseeb.me
Muhammad Haseeb Mehdi 🇵🇰🇵🇸 :
♥️♥️♥️
2026-10-25 12:08:21
1
muhammad.haseeb.me
Muhammad Haseeb Mehdi 🇵🇰🇵🇸 :
♥️♥️♥️
2026-10-25 12:07:52
1
dilshadahmad5287
Dilshadahmad :
😁😁😁
2026-10-25 19:09:35
0
mane.jan09
ANUS BALOCH :
😂😂😂
2026-10-25 19:18:14
0
hasnaindurrani31
Hasnain Khan :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-10-25 15:47:50
0
aqeelahmed.napar4
Aqeelahmed Napar :
🥰🥰🥰
2026-10-25 20:23:32
0
m.haseeb685
M.Haseeb :
😁😁😁
2026-10-25 15:37:11
0
yaghman.m
Yaghman M :
😳😳😳
2026-10-25 21:03:37
0
sita.loedoer
Kesha :
♥️♥️♥️
2026-10-25 19:48:07
0
hasnaindurrani31
Hasnain Khan :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-25 15:43:34
0
muhammad.fiyaz9520
Muhammad fiyaz :
[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]
2026-10-25 18:31:53
0
allah.wasaya456
Allah Wasaya :
♥️♥️♥️
2026-10-25 18:34:54
0
hira.faran6
Hira faran :
😳😳😳
2026-10-25 17:50:56
0
kishwarasif123456
momo :
😁😁😁
2026-10-25 19:49:24
0
qamar.nonari.jutt
QAMAR NONARI JUTT :
😂😂😂
2026-10-25 16:59:53
0
anamjamshaid
Anam Suleman :
🥰🥰🥰
2026-10-25 20:36:41
0
user8314132102426
user53341842614 :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-10-25 15:38:38
0
safeer.ullah88
دشمن دی خیر اےمنافق کول بچ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-25 16:04:16
0
imaan.mughal6
Imaan Mughal👀 :
😁😁😁
2026-10-25 09:56:53
0
To see more videos from user @tkfkkrxbofn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جمہوریت اک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گِنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے مطلب: اور وہ راز جو کھولا گیا ہے وہ یہ ہے کہ جمہوریت ایک ایسی طرز حکومت کا نام ہے جس میں اگر پچاس فی صد سے زائد رکن ایک طرف ہو جائیں تو وہ حکومت بنا لیتے ہیں چاہے اوصاف کے لحاظ سے وہ شیطان فطرت ہی کیوں نہ ہوں ۔ اسی تناظر میں مزید یہ بات کہی گئی ہے کہ مغربی طرز کی جمہوریت ایک ایسا نظام ہے جس میں منتخب شدہ ارکان کو گنا جاتا ہے کہ کدھر زیادہ ہیں اور کدھر کم ہیں ۔ ان کی اصل سیر ت کو ان کے کردار کو اور ان کے نظریے کو نہیں دیکھا جاتا اور ظاہر ہے کہ ایسا نظام حکومت اسلام تو کیا انسانیت ہی کی خلاف ہے ۔ تو نے دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن، اندرون چنگیز سے تاریک تر معانی: مغرب: براعظم یورپ ۔ روشن: چمکدار ۔ اندرون: اندر ۔ تاریک تر: زیادہ سیاہ ۔ چنگیز: ایک فاتح کا نام ہے جس کا تعلق منگولیا سے تھا اور جس نے اپنی فتح ممالک کے دوران اتنے ظلم کے تھے کہ اس کا نام تاریخ میں ایک بہت بڑے ظالم کی حیثیت سے موجود و مشہور ہے ۔ مطلب: موجودہ طرز کا جمہوری اور پارلیمانی نظام دنیا والوں کو اہل مغرب یعنی یورپ والوں سے ملا ہے ۔ تم اے میرے رفیق اسے بہ نظر غور دیکھو اس کا ظاہر تو بڑا چمکدار نظر آئے گا لیکن اس کے اندر جو روح ہے وہ دنیا کے ظالم ترین بادشاہ یا فاتح چنگیز سے بھی زیادہ سیاہ ہے اس نظام میں منتخب شدہ ارکان حکومت اپنے منتخب کرنے والوں پر جو ستم ڈھاتے ہیں وہ چنگیزیت کو بھلا دیتے ہیں ۔ جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی معانی: جمہوری تماشا: جمہوریت، جو مغربی طریقہَ حکومت ہے ۔ جلال پادشاہی: بادشاہی کا رعب ، مراد شاہانہ نظام ۔ مطلب: اقبال کہتے ہیں کہ دنیا میں ریاست کا نظام کیسا ہی ہو خواہ وہاں بادشاہت یا آمریت یا پھر جمہوریت ہو ان کے نزدیک صورت حال یہ ہے کہ سیاست سے اگر دینی اقدار کو نکال دیا جائے تو ظالمانہ آمریت کے سوا اور کچھ نہیں رہتا ۔ اس مسئلے کی مزید وضاحت کی جائے تو بات یہاں تک پہنچتی ہے کہ کسی مملکت کا نظام سلطنت خواہ کسی طرز کا بھی ہو دینی اقدار کی شمولیت کے بغیر ناکامی کا مظہر ہوتا ہے اور عوامی مسائل حل کرنے کی صلاحیت سے عاری ہوتا ہے ۔ اس سے یہ نتیجہ اخذ کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہوتی کہ اقبال بادشاہی اور آمرانہ نظام کے بھی خلاف تھے اور جمہوریت کو بھی بوجوہ ناپسند کرتے تھے ۔ ان کے مطابق تو کامیاب طرز حکومت وہی ہو سکتا ہے جو دینی اقدار کا پابند ہو ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About