@hanii_writes.47: نہ جانے یہ کیسی آزمائش ہے کہ اچھے لوگ ہمیشہ غلط ہاتھوں میں چلے جاتے ہیں۔ ہم اپنی ساری محبت، خلوص اور وقت ایسے لوگوں پر ضائع کر دیتے ہیں جنہیں ہماری قدر ہی نہیں ہوتی۔ اور آخر میں ہمارے حصے میں صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature