@m.psl39: 🚨شاباش ویل جیکس شاباش! ویل جیکس کے بیان سے بھارت میں آگ لگ گئی🚨 ول جیکس نے پاکستان کی تعریف میں کیا کہہ دیا🗣️ "پاکستان کا دورہ کرنا غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے واقعی بہت دلچسپ ہوتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ یہاں کرکٹ کو کتنی اہمیت دی جاتی ہے اور لوگ اس سے کتنا پیار کرتے ہیں۔ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے پاکستان میں اپنا ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے کا موقع ملا۔" پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور کرکٹ سے محبت نے ول جیکس کا دل جیت لیا! 👏🇵🇰💚