@madigitalhazara: سہیل آفریدی کا تو پتہ نہیں لیکن شفیع جان پلان ’ بی ‘ ڈھونڈ رہا ہے جو اس سے گِر گیا تھا، وہ کہتے تھے کہ ایک گرے گا تو دوسرا اٹھے گا، لیکن جنھوں نے اٹھنا تھا، وہ سب عمرے پر گئے ہوئے ہیں، شیر افضل خان مروت کا پی ٹی آئی رہنماؤں پر طنز #madigitalhazara