@makkamadina492: آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲❤️🕋 اللہ پاک ہر مسلمان کو خانہ کعبہ کی زیارت، مدینہ منورہ میں حاضری اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کرنے کی سعادت نصیب فرمائے۔ جو اس وقت مکہ مدینہ جانے کی تمنا رکھتے ہیں، اللہ ان کی مراد پوری فرمائے۔ 🤲💚 یا اللہ! ہم سب کو اپنے گھر اور اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🕌