@chuzachuzy7: مجھے کیا معلوم کی تم مجھے چھوڑ دو گی اتنا اتنا اتنا چاہا ہے تمہیں مگر تم نے میرے قدر نہیں ہے تم نے خود کو برباد کیا ہے مجھے چھوڑ کر مجھے نہ اپنا کر تم نے کیو نہیں کہا کی تم نے بھی نکاح کیا ہے مجھ سے کیو نہیں کہا تم نے کی دوپٹہ ڈالا ہے۔ تم نے ہر جگہ مجھے ذلیل کیا ہے #bewafa #deeplines #urdupoetry #foryou #unfrezzmyaccount