انسو بھی جاری ہوں نگے کفن بھی پہنا دیا ہوگا
انتظار تیرا ہوگا جنازہ غیروں نے اٹھا لیا ہوگا🥀
دے کر تحفہ سفید چادر کا مجھے
تیرے شہر سے نکال دیا ہوگا
جب خبر تجھ کو ہوگی اے محبوب🥺🩹♥️تب تک لوگوں نے مجھے دفنا دیا ہوگا😭💔
2026-10-25 15:10:23
1
Imran :
کیا آپ نے آج پیارے آقا ﷺ 🌹پر درود و سلام پڑھا ? نہیں پڑھا تو ابھی سانس بھی اور وقت بھی ہے پڑھ لیجٸے🌹
🌸۔صلی۔ اللہ۔ تعالیٰ ۔علیہ وآلہ وسلم۔🌸
2026-10-25 12:18:42
1
To see more videos from user @gilljutt466, please go to the Tikwm
homepage.