@dasmr4: terimakasih banyak atas semua dukungan dan hadiahnya @Ubaid @soggywahful @kufrimni009 @madi_m1736 @🎀Roskie_April25😜🇨🇭🇵🇭🤭🎀 @LilyHazlina Phauzi🍉💕 @💖fiona💖 @MRF @nymiramoon @🫟Jeenoy🎨 @raja @Ulc @Felicia Ann 🌻 dan anak ibu semuanya berkah selalu lancar rezekinya Aamiin 🤲🙏❤️🥰🫶#asmr #dasmr #asmrrilek

Dasmr
Dasmr
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 25 October 2026 05:55:28 GMT
6553
88
8
10

Music

Download

Comments

dayangnabilah8
유나.𝒜@cutie_αιѕуαн :
nanti kalau ibu live ku bagi gift yah
2026-10-25 06:18:18
0
roseskyapril
🎀Roskie_April25😜🇨🇭🇵🇭🤭🎀 :
Good luck Sis🥰🥰❤️
2026-10-25 07:53:57
2
noya._yh
nauu ! . . 𝜗ৎ` :
pertama
2026-10-25 06:08:26
0
To see more videos from user @dasmr4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک بات کہوں جاناں۔۔۔!! جب ہم ملیں گے نا، تو مجھے زور سے اپنے سینے سے لگا لینا، اور تب تک خود سے الگ مت کرنا جب تک میری روح میں بسی ساری اذیتیں ختم نہ ہو جائیں۔ مجھے تمہارے سینے سے لگ کر وہ سکون محسوس کرنا ہے، جس کے لیے میرا دل جانے کتنے عرصے سے ترس رہا ہے۔ میں تمہارے کندھے پر سر رکھ کر اپنے سارے دکھ بھول جانا چاہتا ہوں، وہ آنسو بھی بہانا چاہتا ہوں جو میں نے آج تک سب سے چھپا کر رکھے ہیں۔ تم مجھے اپنی بانہوں میں ایسے سمیٹ لینا جیسے کوئی بچھڑا ہوا مسافر برسوں بعد اپنے گھر لوٹتا ہے۔ میرے بالوں میں ہاتھ پھیرنا، میرے ماتھے کو چومنا اور مجھے یہ یقین دلانا کہ اب مجھے ہر درد اکیلے نہیں سہنا پڑے گا۔ میں تمہیں بتاؤں گا کہ تمہاری کمی نے مجھے کتنی بار اندر سے توڑا ہے، کتنی راتیں تمہاری یاد میں گزاری ہیں اور کتنی بار صرف تمہاری ایک جھلک کے لیے ترسا ہوں۔ اور تم بس مجھے اپنے قریب رکھنا، کیونکہ اُس لمحے مجھے کسی وضاحت، کسی وعدے یا کسی تسلی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مجھے صرف تمہارا ساتھ چاہیے ہوگا، تمہاری دھڑکنوں کی آواز اور تمہاری بانہوں میں چھپا ہوا وہ سکون، جسے میرا دل مدتوں سے تلاش کر رہا ہے۔ بس اُس دن مجھے اتنی محبت سے گلے لگانا کہ میری روح کو یقین آ جائے کہ جس سکون کے لیے وہ اتنے عرصے سے تڑپ رہی تھی، وہ آخرکار اُسے مل گیا ہے۔ 🫀🥀

About