@mrs.khan71992: عزت کھونے سے بہتر ہے... کسی کو کھو دینا۔ کیونکہ جو محبت تمہاری عزت چھین لے، وہ محبت نہیں، صرف ایک آزمائش ہوتی ہے۔ اور یاد رکھو... نه جو شخص تمہاری تمہاری موجودگی موجودگی کی قدر نہ کرے، اس کی زندگی میں اپنی اہمیت ثابت کرنے کی کوشش مت کرو۔ کچھ دروازے دستک دینے سے نہیں کھلتے، اور کچھ سے دستک دینے سے اور کچھ رشتے نبہانے سے نہیں چلتے۔ ہے یہ تلخ حقیقت ہے مگر سچ ہے۔ قبول کر لو۔#fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo❤️❤️🥰🥰🥰